اردن کا طیارہ ہائی جیک ہو گیا

اردن کا طیارہ ہائی جیک ہو گیا
اردن کا طیارہ ہائی جیک ہو گیا

  

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے طیار کو مسلح افراد نے ہائی جیک کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے طیارے کو ائیر پورٹ پر یر غمار بنا نے کے ساتھ ائیر پورٹ کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے ۔ائیر پورٹ انتظامیہ نے ائیر پورٹ پر ا ترنے والی تمام پروازوں کو رخ موڑ دیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی