نواز شریف کی کراچی آمد پر ہرتال کا ا علان

نواز شریف کی کراچی آمد پر ہرتال کا ا علان
نواز شریف کی کراچی آمد پر ہرتال کا ا علان

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی شہر قائد آمد پر آل کراچی انجمن تاجران نے بدھ کو کاروبار بند رکھنے جبکہ کراچی تاجر اتحاد نے کس بھی قسم کے احتجاج سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے۔آل کراچی انجمن تاجران کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کی یقین دہانی کے باوجود شہر میں بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان سمیت کسی جرم میں کمی نہیں آئی اس لئے وزیر اعظم کی کراچی آمدکے موقع پر اولڈ سٹی ایریا کے تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں گی، اس کے علاوہ دیگر تاجر تنظیموں کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا بھی دیا جائے گا۔

مزید : قومی