صدر کا لوادعی گارڈ آف آنرز سپریم کورٹ میں چیلنج

صدر کا لوادعی گارڈ آف آنرز سپریم کورٹ میں چیلنج
صدر کا لوادعی گارڈ آف آنرز سپریم کورٹ میں چیلنج

  

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے جہاں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ فوجی جوانوں کو فوج میں بینڈ باجے کیلئے بھرتی نہیں کیا جاتا۔ فوجی جوانوں کا اولین فرض ملکی دفاع ہے۔ لہٰذا صدر آصف زرداری کو ایوان صدر سے الوداع کے موقع پر دئیے جانے والے گارڈ آف آنر کے معاملے کا نوٹس لیا جائے۔

مزید : اسلام آباد