سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں کھیلی جائے گی

سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (اے پی پی) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں لاڑکانہ میں کھیلی جائے گی 16 ضلعی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ محمد رمضان جمالی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہاکی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور کوچنگ اور دیگر سہولیات کی ضرورت ہے، رمضان جمالی نے سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جائے ۔

تاکہ سندھ میں ہاکی کے کھیل کو فروغ حاصل ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی