صدر مملکت کا سزائے موت کو تبدیل کرنے یا معافی دینے کا اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج

صدر مملکت کا سزائے موت کو تبدیل کرنے یا معافی دینے کا اختیار سپریم کورٹ میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت کا سزائے موت کو تبدیل کرنے یا معافی دینے کا اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ منگل کوسپریم کورٹ میں درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت آئین کے آرٹیکل 45 کی تشریح کرے اور صدر کے سزائے موت کو کم یا تبدیل کرنے کے اختیار کو کالعدم قرار دے

مزید :

صفحہ اول -