فیکٹری ایریا ،دو شیزہ پُر اسرار طور پر جاں بحق

فیکٹری ایریا ،دو شیزہ پُر اسرار طور پر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل) فیکٹری ایریا میں 26سالہ دوشیزہ گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی ۔پولیس نے متوفیہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق 26سالہ بینش گزشتہ رات 11بجے کے قریب گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی جس پر گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی جسں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے متوفیہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی۔

مزید :

علاقائی -