بلال خالد ٹریول اور قادری ٹریول کا حج تربیتی پروگرام 6ستمبر کو ہوگا

بلال خالد ٹریول اور قادری ٹریول کا حج تربیتی پروگرام 6ستمبر کو ہوگا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلال خالد ٹریول اور قادری ٹریول کا حج تربیتی پروگرام 6ستمبر کو لاہور میں ہوں گے بلال خالد کا پروگرام ہالیڈن ہوٹل جبکہ قادری ٹریول کا ناصر شادی ہال شادباغ میں ہو گا تمام عازمین کو بر وقت پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر