سعودی ائیرلائنز کی آخری فلائٹ 5ستمبر کو جا ئے گی

سعودی ائیرلائنز کی آخری فلائٹ 5ستمبر کو جا ئے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2015پاکستان سے جدہ سعودی ائیرلائنز کی آخری فلائٹ 5ذو الحج 18ستمبر کو جا سکے گی ،آخری فلائٹس پاکستان سے اب تک 19ستمبر کی بجائے 18ستمبر کو جائے گی ،ذو الحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں 19ستمبر کو 7ذو الحج ہو سکتی ہے ذرائع کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو ،7ذو الحج کو پہلے بھی جدہ پر حج فلائٹس کو آنے کی اجازت نہیں ہوتی6ذو الحج تک حج اپریشن مکمل کر لیا جاتا ہے احتیا طََ سعودی ائیر لائنز نے لاہور سے 19کو جانے والی فلائٹ کو 18میں لے جانے کا اہتمام کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر