11ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزنے نئی تقرری کیلئے ہائیکورٹ رپورٹ کردی

11ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزنے نئی تقرری کیلئے ہائیکورٹ رپورٹ کردی

لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظوراحمدملک کی ہدایت پر مختلف اضلاع کے 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نے نئی تقرری کے لئے لاہور ہائیکورٹ کو رپورٹ کردی ہے۔ان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امیرمحمد خان،سیشن جج خالد نوید ڈار،سید نجم الحسن نجم، محمداکرم،شیخ خالد بشیر،عبدالحفیظ،مشتاق احمد،سید پرویزعلی شاہ، محمد ذوالفقارعلی لون،مس عظمی اخترچغتائی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیل احمد شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر