پکا سدھار میں تین بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

پکا سدھار میں تین بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
پکا سدھار میں تین بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

  

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک) پکا سدھار میں غیرت کے نام پر تہرا قتل، تین بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ پاکپتن کے علاقے پکا سدھار میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر تین بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ملزم قتل کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس نے نعشوں کو ہسپتال میں منتقل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : پاکپتن