الیکشن کمشنر کی درخواست پر عمران خان ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

الیکشن کمشنر کی درخواست پر عمران خان ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
الیکشن کمشنر کی درخواست پر عمران خان ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی درخواست پر عمران خان ملاقات کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں ۔ عمران خان کے ہمراہ اسدعمر اور جہانگیر ترین بھی ہیں ۔
اسدعمر نے بتایاکہ عمران خان اپنے خط کا جواب لینے کے لیے الیکشن کمیشن آئے ہیں ، پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے جوابی خط سے مطمئن نہیں۔اُنہوں نے بتایاکہ ملاقات میں این اے 122اور154میں ضمنی انتخابات کے موقع پر رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ بھی کریں گے۔ ملاقات میں بائیومیٹرک سسٹم ، انتخابی دھاندلیوں اور ضمنی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا ۔

مزید :

اسلام آباد -