نواب شاہ ,قاضی احمد میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گر نے سے سات بچے زخمی

نواب شاہ ,قاضی احمد میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گر نے سے سات بچے زخمی
نواب شاہ ,قاضی احمد میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گر نے سے سات بچے زخمی

  

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قاضی احمد میں نجی سکول کے کمرے کی چھت گر نے سے سات بچے زخمی ہو گئے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بچے کلاس میں بیٹھ کر پڑھ رہے تھے کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی جس کے باعث سات بچے زخمی ہو گئے ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ زخمی بچوں کو قاضی احمد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

مزید : کراچی