A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

دہشتگردوں کی جانب سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

دہشتگردوں کی جانب سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

Sep 02, 2015 | 15:47:PM

ژوب  (مانیٹرنگ ڈیسک )فرنٹیئر کور نے ژوب میں دہشتگردوں کی جانب سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کر لیا ۔ترجمان ایف سی نے بتایا ہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں زیر زمین بھاری تعداد میں گولہ بارود چھپایا گیا تھا جسے فرنٹیئر کور نے کارروائی کے دوران برآمد لیا ہے ۔ مزید بتایا ہے کہ برآمد کئے گئے گولہ بارود میں بارودی سرگنیں ،مارٹرگو لے ، 10آر پی جی سیون گنیں ، خود کش جیکٹ اوربھاری مقدار میں گولیاں شامل ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کی جانب سے چھپایا گیا گولہ بارود تخریبی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جانا تھا ۔

مزیدخبریں