کشمیر ایک بار پھر پاک بھارت فلیشن پوائنٹ کے طور پر اجاگر ہوا ہے: اویس لغاری

کشمیر ایک بار پھر پاک بھارت فلیشن پوائنٹ کے طور پر اجاگر ہوا ہے: اویس لغاری
کشمیر ایک بار پھر پاک بھارت فلیشن پوائنٹ کے طور پر اجاگر ہوا ہے: اویس لغاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کے چیئرمین اویس لغاری نے کہا ہے کہ کشمیر ایک بار پھر پاک بھارت فلیشن پوائنٹ کے طور پر اجاگر ہوا ہے ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بھارت اپنی شرائط پر مذاکرات چاہتا ہے جو قبول نہیں،نریندر مودی مذاکرات کے موڈ میں نہیں ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کی سطح پر دیکھنا چاہتا ہے۔

مزید : اسلام آباد