امریکی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ،پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو

امریکی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ،پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو
امریکی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ،پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے امریکی سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ۔ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر اور عمران خان کی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی جس میں سوزن رائس کے حالیہ دورے اور پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی ۔اس دوران افغانستان میں جاری جنگ اور خطے کی صورتحال پر بھی بات ہوئی۔

مزید : اسلام آباد