بر طانیہ بھارتی وزیر اعظم سے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھائے گا

بر طانیہ بھارتی وزیر اعظم سے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھائے گا
بر طانیہ بھارتی وزیر اعظم سے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھائے گا

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانیہ کو پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت دے دیئے ہیں جس پر برطانیہ نے یقین دلا یا ہے کہ نومبر میں بھارتی وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ پر معاملے کو اٹھا یا جائے گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطایق چوہدری نثار نے برطانوی وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ کو ملاقات کے دوران بھارت کی جانب سے پاکستان میں ہو نے والی مداخلت کے ثبوت پیش کیے ۔جس کے جواب میں برطانوی حکام نے یقین دلا یا ہے کہ یہ معاملہ بھارت کے ساتھ اٹھا یا جائے گا ۔وزیر داخلہ نے بی بی سی کی الطاف حسین سے متعلق رپورٹ پر بھی جواب مانگ لیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں