خواجہ محمد علی ڈائریکٹرانفورسمنٹ ایل ڈی اے تعینات

خواجہ محمد علی ڈائریکٹرانفورسمنٹ ایل ڈی اے تعینات

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل نبیل جاوید نے تقرری کے منتظر خواجہ محمد علی کو ڈائریکٹرانفورسمنٹ ایل ڈی اے تعینات کر دیا ہے اور سیکرٹری ایل ڈی اے و دیگر سپانسرز محمد اکبر نکئی سے اس عہدے کا اضافی چارج واپس لے لیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...