بارش نے مال روڈ کو بھی نہر میں تبدیل کر دیا ،میاں ایوب

بارش نے مال روڈ کو بھی نہر میں تبدیل کر دیا ،میاں ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ لاہور شہر کو پیرس بنانے والی پنجاب حکومت نے لاہور شہر کی سب سے وی وی آئی پی سڑک مال روڈ کو بھی نہر میں تبدیل کردیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...