سلمان رفیق کی مولانا احمد علی قصوری مرحوم کی رہائشگاہ آمد،صاحبزادے سے اظہار تعزیت

سلمان رفیق کی مولانا احمد علی قصوری مرحوم کی رہائشگاہ آمد،صاحبزادے سے اظہار ...

لاہور (جنرل رپورٹر)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے معروف عالم دین مو لانا احمد علی قصوری کے گھر جا کر مرحوم کے صاحبزادے اسامہ قصوری ودیگر احباب سے اظہار تعزیت کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مو لانا مرحوم کی دین کے لئے بے لوث خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ خواجہ سلمان رفیق نے مولانا احمد علی قصوری مرحوم کی مغفرت ،اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1