تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے

تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے 4ستمبر کو ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کو انتخابی نشان الاٹ ،محافظ گروپ کو پھول،وائٹل گروپ کو کتاب،الخدمت گروپ کو چاند کا انتخابی نشان مل گیا ،آزاد امید وار میاں عباس کو کرسی کا نشان مل گیا ہے۔