شہزاد وحید نے بھی محافظ گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا

شہزاد وحید نے بھی محافظ گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر شہزاد وحید نے 4ستمبر کے ہونے والے انتخابات میں محافظ گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا صدر کے امیدوار محمد اصغر اور ان کے پینل کو کامیاب کرانے کا اعلان۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...