شاہ رخ خان کی آنندایل رائے کے ساتھ آنیوالی فلم 2018 میں ریلیز ہوگی

شاہ رخ خان کی آنندایل رائے کے ساتھ آنیوالی فلم 2018 میں ریلیز ہوگی
 شاہ رخ خان کی آنندایل رائے کے ساتھ آنیوالی فلم 2018 میں ریلیز ہوگی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی آنندایل رائے کے ساتھ آنے والی فلم 2018 میں ریلیز ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ فلم میں بونے کا کردار ادا کریں گے۔یہ فلم 21 دسمبر 2018 کو ریلیز ہوگی۔فلم کا نام ابھی طے نہیں ہوا ہے تاہم اداکار نے کہاکہ یہ فلم ان کیلئے کافی خاص ہے۔شاہ رخ اور ان کی بیوی گوری کی ریڈ چلرز انٹرٹیٹمنٹ نامی ایک فلم کمپنی ہے۔کمپنی کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری پیغام میں فلم کی ریلیز کی تاریخ کو جاری کیا گیا۔

مزید : کلچر