بھارتی اداکار اوم پوری اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے
لاہور(این این آئی)بالی وڈاداکاراوم پوری اسلام آبادسے لاہورپہنچ گئے۔وہ اپنی پاکستانی فلم ایکٹران لاء کی پروموشن کے سلسلے میں گزشتہ پانچ روزسے پاکستان میں ہیں۔آج وہ مقامی نجی یونیورسٹی میں جائیں گے۔ان کے ہمراہ فلم کی پروڈیوسر فضا علی مرزا،ہدایتکارنبیل قریشی اوردیگرفنکارشامل ہیں۔