ون ڈے سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کرنا ہدف ہے، جوروٹ

ون ڈے سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کرنا ہدف ہے، جوروٹ

ہیڈنگلے (اے این این)انگلینڈ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز جوروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنا ہدف ہے، مقصد کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو آئندہ میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہو گا، اپنی کارکردگی کی بدولت ٹیم کو مزید فتوحات دلانے کیلئے بے تاب ہوں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...