ایلکس ہیلز پاکستانی باؤلر شعیب اخترکے مداح نکلے

ایلکس ہیلز پاکستانی باؤلر شعیب اخترکے مداح نکلے

لاہور(اے این این)انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے میچوں میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنیوالے بلے باز ایلکس ہیلز سابق پاکستانی باؤلر شعیب اختر کے بہت بڑے مداح ہیں۔ انہوں نے لیجنڈ باؤلر کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی تھی۔ اس مایہ ناز برطانوی کھلاڑی کا پورا نام ایلگزینڈر ڈینئل ہیلز ہے۔ ایلکس ہیلز 3 جنوری 1989 کو انگلینڈ کے علاقے ہلنگڈن میں پیدا ہوئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...