یاسر شاہ کو ایک اور دھچکا،ٹیسٹ رینکنگ میں6 پوزیشن پر پہنچ گئے،ڈیل سٹین سرفہرست

یاسر شاہ کو ایک اور دھچکا،ٹیسٹ رینکنگ میں6 پوزیشن پر پہنچ گئے،ڈیل سٹین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے این این)یاسر شاہ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے، ڈیل سٹین سر فہرست باؤلر، بیٹسمینوں میں آسٹریلوی کپتان سٹیفن سمتھ کا پہلا نمبر ہے جبکہ پاکستان ٹیسٹ کی ٹاپ ٹیم ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ڈیل سٹین نے انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ پاکستان کے یاسر شاہ پانچویں سے چھٹی پوزیشن پر چلے گئے۔