قومی انڈر18 ہاکی کے چناؤ کیلئے 2 روزہ ٹرائلزآج سے شروع ہوں گے

قومی انڈر18 ہاکی کے چناؤ کیلئے 2 روزہ ٹرائلزآج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی انڈر18 ہاکی کے چناؤ کیلئے 2 روزہ ٹرائلزآج (جمعہ) سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ہاکی فیڈریشن کے اہتمام اسلام آباد میں نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں قومی انڈر18 کے چناؤ کیلئے ٹرائلز شروع ہوں گے جو 2 روز تک جاری رہیں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی