خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 7 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی

خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 7 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 7 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ چمپئن شپ میں انڈر17- اور انڈر19- مقابلے ہونگے، یہ چمپئن شپ 10 ستمبر تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کی انعامی رقم ایک لاکھ بیس ہزار رکھی گئی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...