شاہدرہ ، 22سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، مردہ خانہ میں منتقل کر دی گئی

شاہدرہ ، 22سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، مردہ خانہ میں منتقل کر دی گئی

لاہور(وقائع نگار)شاہدرہ کے علاقہ سے 22 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد کو سڑک کے کنارے ایک 22سالہ نوجوان کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...