لاہور، ایک مہینے میں ریسکیو1122 نے 7350 لوگوں کو ریسکیو کیا، کارکردگی رپورٹ

لاہور، ایک مہینے میں ریسکیو1122 نے 7350 لوگوں کو ریسکیو کیا، کارکردگی رپورٹ

لاہور(وقائع نگار) ایک مہینے میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو سات ہزار سات سو سینتیس ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن میں سے سات ہزار تین سو پچاس لوگوں کو ریسکیو کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایک مہینے میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو سات ہزار سات سو سینتیس ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن میں سے سات ہزار تین سو پچاس لوگوں کو ریسکیو کیا گیا۔اس عرصے میں تین ہزار سات سو انتیس ٹریفک حادثات ہوئے ،اس عرصے میں مختلف مقامات پر دو سو پچیس آگ لگنے کے واقعات ہوئے اور تیرہ چھت گرنے کے واقعات ہوئے ، چھ لوگ پانی میں ڈوب گئے۔

مزید : علاقائی