شاہدرہ ، 14سالہ بچہ پرُ اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ،پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا
لاہور(وقائع نگار)شاہدرہ کے علاقہ سے 14سالہ بچہ پرُ اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ،پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔پولیس کے مطابق 14سالہ سبحان گزشتہ روز گھر سے کھیلنے کے لئے نکلا لیکن واپس نہ آیا جس پر گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے اس حوالے سے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔