نئی دہلی،جان کیری دوسری مرتبہ نئی دہلی کی ٹریفک میں پھنس گئے

نئی دہلی،جان کیری دوسری مرتبہ نئی دہلی کی ٹریفک میں پھنس گئے

نئی دہلی (اے این این)امریکی وزیر خارجہ جان کیری دوسری مرتبہ نئی دہلی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔ اس مرتبہ وہ ہی نہیں بلکہ بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ بھی گاڑیوں کے ہجوم میں گھر گئے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری تین دنوں میں دومرتبہ ٹریفک ہجوم میں پھنس چکے ہیں ۔ بھارت کے آرمی چیف دلبیر سنگھ کو بھی گزشتہ روز پانی میں ڈوبی سڑک پر کافی دیر رکنا پڑا، جس کی وجہ سے وہ بھارتی فوج کے ایک طے شدہ پروگرام میں وقت پر نہیں پہنچ سکے۔

ٹریفک

مزید : صفحہ اول


loading...