الطاف حسین اور ایم کیو ایم ایک ہیں،رضا ہارون

الطاف حسین اور ایم کیو ایم ایک ہیں،رضا ہارون

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ملی بھگت ہے،الطاف حسین اور ایم کیو ایم ایک ہیں،،فاروق ستار کے ساتھ تنظیم نہیں منتخب ارکان ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ملی بھگت ہے،الطاف حسین اور ایم کیو ایم ایک ہیں،فاروق ستار کو اپنی پوزیشن کلیئر کرنی ہے،فاروق ستار کے ساتھ تنظیم نہیں منتخب ارکان ہیں،ان کا مینڈیٹ رہا ہی نہیں ہے،جو کچھ ہوا سب ملی بھگت سے کیا گیا جس کا ہمیں یقین تھا کہ ایسا ہی ہوگا۔

مزید : صفحہ اول