چوتھاون ڈے،عامرکوڈراپ کرنے پر اظہرعلی پرماہرین کی تنقید

چوتھاون ڈے،عامرکوڈراپ کرنے پر اظہرعلی پرماہرین کی تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہیڈنگلے لیڈز(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ کے ماہرین نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چوتھے ون ڈے میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کو ریسٹ کروانے کے فیصلہ پر کڑی تنقید کی ۔انہوں نے کہاکہ کپتان اظہر علی نے محمد عامر کو ریسٹ کرواکر غلط فیصلہ کیا ۔چوتھے ون ڈے میچ میں محمد عامر کی ٹیم کو بہت ضرورت تھی ۔b