پاک انگلینڈچوتھاون ڈے پاکستانی ٹیم میں4تبدیلیاں

پاک انگلینڈچوتھاون ڈے پاکستانی ٹیم میں4تبدیلیاں

ہیڈنگلے لیڈز(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہیڈنگلے لیڈز میں ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم میں چار تبدیلیا ں کی گئیں ۔محمد عامر ،وہاب ریاض ،یاسر شاہ اور شعیب ملک کو ڈراپ کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ رضوان ،عماد وسیم ،محمد عرفان اور عمر گل کو شامل کیا گیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...