نشتر میں انتقال کرنیوالے بھانہ مالک کی کانگو بخاری کی رپورٹ نیگٹو آئی

نشتر میں انتقال کرنیوالے بھانہ مالک کی کانگو بخاری کی رپورٹ نیگٹو آئی

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں فوت ہونے والے بھانہ مالک رانا خدایار کی کانگو بخار کی ٹسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔تاج کالونی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

شجاع آباد کا رہائشی رانا خدایار کو کانگو بخار کے شبہ میں نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر27میں داخل کروایا گیا وہ 26اگست2016 کو فوت ہوگیا تھا اس کے خون کے نمونے کانگو بخار کی تصدیق کیلئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جہاں سے ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے جس میں کانگو بخار کی تصدیق نہ ہوئی ہے۔

نیگٹو رپورٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...