ملتان میں ججز کے تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری

ملتان میں ججز کے تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری

ملتان(خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے ملتان میں ججز کے تبادے اورتعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جج ملتان حمیر ہ الزہراکو چیچہ وطنی جبکہ وہاں سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عبدالجبارکو ملتان،اس طرح ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپورمظہر فریدعلی کو ملتان،چیچہ وطنی سے ترقی پانے والے سول جج خالد اقبال کو سینئرسول جج ملتان اور ملتان سے ترقی پانے والے سول جج امجد خان کو سینئر سول جج مظفرگڑھ تعینات کیا گیا ہے۔

احکامات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...