ملتان گیریثرن میں یوم دفاع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ہوگا

ملتان گیریثرن میں یوم دفاع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی ...

ملتان (کامرس رپورٹر) ملتان گیریثرن میں یوم دفاع پاکستان اوریوم شہداء کے سلسلہ میں شہدا ء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں ملتان کور کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کی51ویںیومِ دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر سلامی دی جائے گی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔اس کے علاوہ ایوب اسٹیڈیم میں شہریوں کے لئے جنگی سازوسامان کی نمائش کا اہتمام بھی کیاگیا۔ نمائش میں جدید اسلحہ ، گن شپ ہیلی کاپٹر، ٹینک ، رڈار سسٹم ، مشین گنز اور دیگر سامان رکھاگیا ہے ۔

یوم دفاع

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...