نجی سکول کے ڈائریکٹر اور پرنسپل کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز موبائل کالز اور ایس ایم ایس موصول

نجی سکول کے ڈائریکٹر اور پرنسپل کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)تھانہ سٹی میاں چنوں کو الائیڈ سکول کے ڈائریکٹر راؤ صابر علی ولد رونک علی نے درخواست دی کی (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
ان کو عرصہ تقریبا 4/5پانچ ماہ سے مجھے اور میرے سکول پر نسپل زاہد امانت کو ان کے موبائل نمبر پر سنگین نتا ئج اور سکول کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کے متعلق ایس ایم ایس موصول ہو رہے ہیں اپنے طور پر ملزم کی تلاش کرنے کی بہت کوشش کی مگر موصول ہونے والے ایس ایم ایس انٹرنیٹ سے بھیجے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے ا ہم ابھی تک صحیح لوکیشن کا پتہ اور ملزم کی کھوج نہیں لگا سکے ۔