پیپلزپارٹی کارکنوں کو تنہانہیں چھوڑے گی،یوسف رضا گیلانی

پیپلزپارٹی کارکنوں کو تنہانہیں چھوڑے گی،یوسف رضا گیلانی

بدھلہ سنت (نامہ نگار) سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑ ے گی انکو انکا مقام دیا جائے گا پی پی ملک گیر جماعت ہے اور عام انتخابات میں ملک کے کونے کونے سے سیٹیں حاصل کرے گی پارٹی کے ختم ہونے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور این اے 148سے سید علی موسیٰ گیلانی ہی الیکشن لڑیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوٹ گجراں میں چوہدری نعمان زیبیر گجر کے ڈیرے پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پرچئرمین یونین کونسل کوٹھے والا چوہدری محمد احمد گجر،چئرمین یونین کونسل ٹاٹے پور حافظ الطاف دھرالہ،رانا اقبال سراج،باران خان لوٹھٹر،داود گجر،محمد اقبال گجر،عمران ظفر گجر،نعمان زبیر،مہر لیاقت ہانسلہ،چوہدری ظفر اقبال و دیگر بھی موجود تھے ۔

یوسف رضا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...