22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائیگا

22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائیگا

میلسی(نمائندہ پاکستان) 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا اس کے بعد رات کا دورانیہ بڑھنے اور دن کا دورانیہ گھٹنا (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

شروع ہو جائے گا اور 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہوگا 16 جنوری سے دن کا دورانیہ دوبارہ بڑھناشروع ہو جائے گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر