سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پا رٹی کے قائدین آ ج دنیا پور پہنچیں گے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پا رٹی کے قائدین آ ج دنیا پور پہنچیں ...

دنیا پور ( نامہ نگار ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، سابق گورنر مخدوم احمد محموداور عبدالقادر شاہین سمیت پیپلز پارٹی کے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

دیگر قائدین آ ج بروز جمعہ پیپلزپارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن ملک محمد اقبال راندو کی رہائش گاہ پہنچیں گے اور ان کی بھابی کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کریں گے ۔

یوسف رضا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...