ڈی ٹائپ کالونی پل کے نزدیک سے 30سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ڈی ٹائپ کالونی پل کے نزدیک سے 30سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

فیصل آباد(بیورورپورٹ)ڈی ٹائپ کالونی پل کے نزدیک سے 30سالہ نامعلوم شخص کی نہر میں تیرتی نعش ملی ہے تھانہ ڈی ٹائپ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دی.

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...