سیکرٹری الیکشن کمیشن کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملا قا ت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پا کستا ن با بر یعقو ب نے جمعرا ت کو چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن سے ملا قا ت کی ۔اس مو قع پر چیف سیکریٹری سندھ سیکریٹریٹ میں الیکشن کمیشن کے تحت متعا رف کر دہ GIS پو لنگ اسکیم کے با ر ے میں پریزنٹیشن دی گئی جو 30نو مبر 2015کو اسلا م آبا د میں منعقد ہ بلدیا تی انتخا با ت میں عملاََ 640پو لنگ اسٹیشنز معمو ل کی گئی ۔اس کے نتیجے میں پہلے مر حلے میں یہ اسکیم صوبا ئی دا ر لحکو متوں اور PS.76دا دو ،NA.245( کرا چی VII)اور PS.115(کرا چی XXVII) میں بھی نا فذ کی گئی ۔پہلے مر حلے میں چا رو ں دا ر لحکومتوں سے مر بو ط قو می اسمبلی کے 30ڈیٹا انٹری آپریٹر (DEO) کی خدما ت برو ئے کا ر لا ئی گئیں ۔GISپو لنگ اسکیم سے سندھ کے 28اضلا ع کے 14980 پو لنگ اسٹیشنز کو مر بو ط کیا گیا ہے ۔اس مو قع پر ٹریننگ پلا ن ٹرا نسپو ر ٹ سیکیو ر ٹی ،کنٹو نمنٹ ایریا ز تک رسا ئی اور دیگر انتظا می امو ر پر بھی با ت چیت ہو ئی ۔بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ ،محکمہ تعلیم اور محکمہ بلدیا ت کے علا وہ محکمہ انفا ر میشن ٹیکنا لو جی کے اشترا ک عمل پر بھی تبا دلہ خیا ل ہوا ۔چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے چیف سیکریٹری سندھ کے تا ثرا ت کا خیر مقدم کیا ۔صوبا ئی الیکشن کمشنر سندھ تنویر ذکی ،ڈائریکٹر جنرل انفا ر ر میشن ٹیکنا لو جی ،الیکشن کمیشن پا کستا ن خضر عزیز ،سینئر ممبر بو ر ڈ آف ریو نیو رضوان میمن ،سیکریٹری تعلیم ڈاکٹر فضل اللہ پیچو ہو ،سیکریٹری امپلی منٹیشن اینڈ کو آر ڈینیشن نیا ز علی عبا سی ،سیکریٹری بلدیا ت بقا ء اللہ انڑ ،سیکریٹری بو ر ڈ آف ریو نیو (R&S) ذو الفقا ر علی شاہ ،سیکریٹری انفا ر میشن ٹیکنا لو جی سندھ عبدالرحیم شیخ اور دیگر بھی مو جو د تھے ۔اس مو قع پر حکومت سندھ کی جا نب سے سیکریٹری امپلی منٹیشن اینڈ کو آر ڈینیشن نیا زعلی عبا سی کو فو کل پر سن نا مزد کیا گیا ۔