کنورنویدودیگرکی جیل میں بی کلاس کے لئے درخواست

کنورنویدودیگرکی جیل میں بی کلاس کے لئے درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم کے رہنماؤں کنورنویدجمیل،قمرمنصوراورشاہدپاشانے جیل میں بی کلاس کیلئے درخواست دے دی ہے،درخواست کے متن میں کہاگیاہے کہ کنورنویدرکن قومی اسمبلی اوردیگرملزم تعلیم یافتہ ہیں،بی کلاس دی جائے،عدالت نے درخواست سماعت کے لئے کورٹ نمبر 8 منتقل کردی ہے ۔