مردان ،کانگو وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم

مردان ،کانگو وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم

مردان (بیورورپورٹ)مو با ئل و ٹر نری کلینک مردان کے زیر اہتما م یو نین کو نسل گڑھی اسما عیل زئی میں کا نگو وائر س کے حوالے سے آگا ہی مہم چلا ئی گئی ۔اس دوران مو یشی پا لنے والوں کو کا نگو وائر س سے متعلق معلو ما ت اور بچاؤ کے لئے جا نوروں پر سپر ے کیا گیا جبکہ گل گھوٹو بیما ری کے حفاظتی ٹیکے اور کر م کش ادویات بھی پلا ئی گئی ۔اس موقع پر ڈسٹر کٹ ممبر واحد علی ،کسان کو نسلر انعام اللہ اور حکیم خا ن نے وٹر نر ی کلینک کی جا نب سے آگا ہی مہم چلا نے اور تعاؤن پر ٹیم کا شکر یہ ادا کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر