مردان ،چنگ چی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

مردان ،چنگ چی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

مردان (بیورورپورٹ)مردان کے نواحی علاقہ گمبت میں چنگ چی رکشہ نے موٹر سائیکل پر سوار 18سالہ نو جوان کو ٹکر مار دیا جس کے نتیجے میں نو جوان مو قع پر جا ن بحق چنگ چی ڈرائیو ر موقع پر گرفتار پو لیس ذرائع کے مطا بق دلا ور خا ن ولد فضل الر حمن ساکن شیر گڑھی اسما عیلہ کسی کا م سے جا رہا تھا کہ گمبت کے قریب تیز رفتا ری کے با عث مخا لف سمت سے آنے والے چنگ چی رکشہ سے ٹکر ا گیا جس کے نتیجے میں دلا ور خا ن موقع جا ن بحق ہو گیا پو لیس نے چنگ چی رکشہ کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ان کے خلا ف مقدمہ درج کردیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر