سردار مہتاب عباسی کا ڈاکٹر عبداللہ سے اظہار تعزیت

سردار مہتاب عباسی کا ڈاکٹر عبداللہ سے اظہار تعزیت

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد خان نے مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر عبداللہ ظفری کے والد معروف ماہر تعلیم و سابق ضلعی چیئرمین زکوۃ کمیٹی پروفیسر ثناء اللہ ظفری کی وفات پر ٹیلی فون کرکے ڈاکٹر عبداللہ ظفری سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ مرحوم کی شعبہ تعلیم اور علاقہ کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا مرحوم ایک خدا ترس اور مذہبی شخصیت تھے انہوں نے کہا کہ مرحوم پروفیسر ثناء اللہ ظفری کی وفات سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے جو مدتوں میں پر ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر