واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں مزید 2 پراپرٹی ڈیلرز گرفتار

واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں مزید 2 پراپرٹی ڈیلرز گرفتار

ملتان ( نمائندہ خصوصی) نیب ملتان بیورو نے واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں 2مزید پراپرٹی ڈیلرز کو گرفتار کر لیا۔ ان میں سلیمان صدیقی اور رانا شریف شامل ہیں۔ سلیمان صدیقی کا تعلق ملتان سے ہے جبکہ رانا شریف کا تعلق بیرون ملتان سے ہے۔ معلوم ہوا ہے رانا شریف کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے اور یہ سعید احمد خان کے فرنٹ مین کے طور پر مشہور ہے۔

گرفتار

مزید : ملتان صفحہ اول