کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد 10ہوگئی

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد 10ہوگئی
کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ، ہلاکتوں کی تعداد 10ہوگئی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ۔

ایکسپریس نیو ز کے مطابق کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں سال کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10ہو گئی ہے ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

فوکل پرسن آئسولیشن وارڈ کا کہنا ہے کہ سرکی روڈ کا رحمت اللہ نامی مریض 10روز قبل اپنے گھر میں  بکرا زبح کرنے سے متاثر ہوا تھا جسے چار رو ز قبل ہسپتال لایا گیا تھا جو جانبر نہیں ہو سکا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں میں خاتون سمیت کانگو وائرس کے تین مریض زیر علاج ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید : کوئٹہ